امان کا رومال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رومال جو قدیم روایت کے مطابق کسی کو امان میں لیتے وقت جان بخشی یا حفاظت کے اقرار کے طور پر دیا جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رومال جو قدیم روایت کے مطابق کسی کو امان میں لیتے وقت جان بخشی یا حفاظت کے اقرار کے طور پر دیا جاتا تھا۔